inDrive — ٹیکسی سے زیادہ

4.8
1.2 کروڑ جائزے
+10 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

inDrive ایک ایسی رائیڈ ہیلنگ ایپ ہے جہاں آپ اپنی پسند کی منصفانہ رائیڈز تلاش کرسکتے ہیں یا بطور ڈرائیور رائیڈز فراہم کرسکتے ہیں کیوںکہ یہ ایک ایسی ڈرائیور ایپ ہے جو پاکستان میں روایتی ٹیکسی سروس سے کچھ زیادہ آفر کرتی ہے۔

آپ اس ایپ کے ذریعے دوسرے شہرتک سفر، ذاتی یا کاروباری ضروریات کیلیے ٹرک کی بکنگ، اور پیکج بھیج یا وصول کرسکتے ہیں۔ آپ بطور کورئیر بھی سائن اپ کرسکتے ہیں۔ ہر قسم کی سروسز کیلیے ہمارا مقصد صرف ايک ہی ہے: ایک منصفانہ قیمت آپ کی حقیقت ہونی چاہیے، آپ کی امید نہیں۔ inDrive کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ ہمیشہ کسی ایک بات پر اتفاق کرسکتے ہیں۔

Silicon Valley کی نئی کامیابی، inDrive، ایک مفت ڈرائیور اور رائیڈر ایپ ہے جو کہ 700 سے زیادہ شہروں اور 45 ممالک میں دستیاب ہے۔ ہماری کامیابی کا راز ہے، کسٹمر، ڈرائیور اور کورئير، سب کے حقوق ان کے ہاتھ میں دینا.

آپ روایتی کار, موٹو ٹیکسی, بائيک ٹیکسی اور رکشہ بکنگ ایپ سے اپگریڈ کر کے, بطور کسٹمر ہمارے ڈرائیور یا کورئیر سے ایک قیمت پر اتفاق کر کے رائيڈ یا دوسری سروسز بک کرسکتے ہیں.
بطور کار, بائيک یا رکشہ ڈرائیور, آپ باآسانی اپنا شیڈول اور رائیڈز منتخب کر سکتے ہیں. ہماری کورئیر سروسز بھی اتنی ہی آسان ہیں.

inDrive صرف ایک رائیڈر یا ڈرائیور ایپ نہیں۔ یہ اسی ماڈل کے مطابق کئی اور سروسز بھی فراہم کرتا ہے:

CITY
کرایے میں بے جا اضافوں سے پاک، سستی رائیڈز

INTERCITY
شہروں کے درمیان سفر کا ایک باسہولت اور محفوظ طریقہ

COURIER
ایک تیز رفتار اور محفوظ ڈور-ٹو-ڈور، آن ڈیمانڈ ڈیلیوری سروس جس سےآپ 20 کلو تک کے پیکجز بھیج سکتے ہیں اور موصول کر سکتے ہیں

FREIGHT
فریٹ ڈیلیوری یا اپنی شفٹنگ کی ضروریات کیلیے ٹرک بک کریں

inDrive کا انتخاب کیوں کریں؟

تیز اور آسان
ایک سستی رائیڈ بک کرنا ہوا آسان - اپنا پک اپ پوانٹ اور منزل درج کریں، اپنا کرایہ بتائیں، اور اپنا ڈرائیور منتخب کریں

کرایہ خود آفر کریں
inDrive پر آپ کو ملے گا ایک منفرد، بے جا اضافوں سے پاک، رائیڈز لینے کا تجربہ۔ یہاں، کرایہ اور ڈرائیور آپ خود منتخب کرتے ہیں، نا کہ کوئی الگورتھم۔ دوسری کار، موٹو ٹیکسی، یا بائیک ٹیکسی ایپس کے برعکس، ہم وقت یا مائیلیج کے حساب سے قیمت طے نہیں کرتے۔

ڈرائیور خود منتخب کریں
inDrive پر آپ کو ملتی ہے ان تمام ڈرائیورز کی لسٹ جنہوں نے آپ کی ریکویسٹ قبول کرلی ہے، اور ان میں سے اپنا ڈرائیور آپ خود منتخب کرتے ہیں۔۔ ہماری رائيڈ اور ڈرائیونگ ایپ میں ، آپ اپنا ڈرائیور، قیمت کی پیش کش ، کار کا ماڈل ، آمد کے وقت ، ريٹنگ ، اور مکمل کردہ ٹرپس کی بنیاد پر منتخب کرسکتے ہیں۔

محفوظ رہیں
رائیڈ قبول کرنے سے پہلے ڈرائیور کا نام، کار ماڈل، لائیسنس پلیٹ نمبر، اور مکمل شدہ ٹرپس کی تعداد دیکھ لیں - یہ سہولت ایک عام ٹیکسی ایپ میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ آپ ""Share Your Ride"" بٹن کا استعمال کرکے اپنے فیملی ممبران اور دوستوں کے ساتھ رائیڈ کی معلومات شیئر کرسکتے ہیں۔

اضافی آپشن شامل کریں
آپ اپنی ضروریات یا دوسری تفصیلات کمنٹس میں درج کرسکتے ہیں، جیسے کہ، ""میرے ساتھ لگیج ہے""، یا ""میرے ساتھ پالتو جانور ہے"" وغیرہ۔ یہ آپشن ڈرائیور کو رائیڈ قبول کرنے سے پہلے دکھایا جائے گا۔

بطور کورئیر اور ڈرائیور شامل ہوں
اگر آپ کے پاس کار ہے تو ہماری ڈرائیونگ ایپ آپ کو پاکستان میں اپنی شرائط پر اضافی پیسہ کمانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ دوسری ہرکیب، بائیک ٹیکسی، یا رکشہ بکنگ ایپ کے برعکس، inDrive پرآپ کو رائیڈز کی منزل کی لوکیشن اور کرایہ ، رائیڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے پہلے دکھایا جاتا ہے۔ اگر رائیڈز کی قیمت کم ہے، تو یہ ڈرائیور ایپ آپ کو اپنی مرضی کا کرایہ آفر کرنے اور نا پسند آنے والی رائیڈ بنا کسی جرمانے کے اسکپ کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے - جس کا دوسرے کیب ڈرائیورز تصور بھی نہیں کرسکتے! سب سے اچھی بات يہ ہے کہ ہمارے برائے نام سروس چارجز کی وجہ سے آپ زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں اور زیادہ منصفانہ طریقے سے ڈرائیو کرسکتے ہیں!

inDrive آپ کو روایتی ٹیکسی اور ڈیلیوری سروسز کے برعکس، پاکستان بھرمیں شفاف اور منصفانہ خدمات فراہم کرتا ہے۔

چاہے آپ ڈرائیور ہوں یا رائیڈر، inDrive انسٹال کریں اور منصفانہ رائیڈز حاصل کریں اور منصفانہ رائیڈز فراہم کریں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
20 اگست، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 8 دیگر
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 8 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.8
1.19 کروڑ جائزے
M Nadeem
19 اگست، 2025
آپ نے کیپٹن حضرات کی زندگی کو انتہائی مشکل بنا دیا ہے۔ کسٹمر اپنی مرضی کرتا ہے اور ون اسٹار کر کے کیپٹن کی ریٹنگ خراب کرتا ہے۔ جب کسٹمر راستے میں ویٹنگ کرواتا ہے، پن لوکیشن سے آگے سفر کرتا ہے یا رائیڈ کینسل کرتا ہے تو جناب اس کا اکاؤنٹ بلاک کرنے کی بجائے کیپٹن کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا جاتا ہے۔ پیسنجر زیادہ ہوں اور کیپٹن پیسے بڑھائے تو بھی رائیڈ کینسل ریٹنگ خراب۔کیا آپ جانتے ہیں کہ اس صورتحال میں بدتمیزی کون کرتا ہے؟ کیپٹن سے رابطہ کئے بغیر آپ اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ یہ ہیں جو کیپٹن حضرات دن رات کا
17 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
® SUOL INNOVATIONS LTD
19 اگست، 2025
ہیلو! آپ کی رائے کا شکریہ اور آپ کی تشویشات کو سنجیدگی سے لیا گیا ہے۔ کیپٹن حضرات کی مشکلات کو سمجھنا ضروری ہے، خاص طور پر جب ان کی ریٹنگ متاثر ہوتی ہے۔ ہم نے اس مسئلے کو اندرونی طور پر بڑھا دیا ہے تاکہ بہتری کی کوشش کی جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم support@indrive.com پر رابطہ کریں۔
Shahid Rehman
12 اگست، 2025
گھٹیا ایپ ڈرائیور کا اجرت چور
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
® SUOL INNOVATIONS LTD
12 اگست، 2025
ہیلو! آپ کی تشویش کا شکریہ اور آپ کی رائے کا اظہار کرنے کے لیے بھی۔ آپ کے تجربات کے بارے میں مزید جاننا ہمارے لیے اہم ہے۔ براہ کرم ایپ میں سپورٹ کے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مزید تفصیلات فراہم کریں، تاکہ ہم آپ کی مدد کر سکیں۔
عمیر الباکستانی
10 اگست، 2025
لوگوں کی سہولت کے لیے بہت چیز ھے
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
® SUOL INNOVATIONS LTD
10 اگست، 2025
ہیلو! آپ کی مثبت رائے کا شکریہ! ہمیں خوشی ہے کہ آپ کو ہماری خدمات مددگار لگیں۔ براہ کرم مزید تفصیلات ہمارے سپورٹ ٹیم کے ساتھ شیئر کریں: support@indrive.com۔ ہم آپ کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار ہیں!

نیا کیا ہے

This update brings performance improvements and bug fixes to make your life a little more comfortable. Please, rate our app and share your thoughts in reviews. We’d love to hear from you!